• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان شاہینز کا ٹریننگ کیمپ شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان شاہینز کا تربیتی کیمپ شروع ہوگیا۔ ہیڈ کوچ عمران فرحت کا کہنا ہے کہ جو کھلاڑی سلیکشن کمیٹی منتخب کرتی ہے ہم اس پر کام کرتے ہیں ۔
اسپورٹس سے مزید