کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انڈر 18 ایشیا ہاکی کپ کی رنر اپ پاکستان ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، لاہورایئرپورٹ پرفیڈریشن عہدیداران، اہل خانہ اور شائقین نے کھلاڑیوں کا استقبال کیا ۔
انہوں نے کہا کہ اللّٰہ متاثرین سیلاب کو صبر دے اور ان کی مشکلات آسان کرے۔