کراچی (اسٹاف رپورٹر) آسٹریلیا کے ہاتھوں شرم ناک شکست کے بعدکرکٹ ویسٹ انڈیز نے ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیئے اہم اجلاس فوری طور پرطلب کرلیا۔ سابق کرکٹرزکلائیو لائیڈ، ویو رچرڈز اور برائن لارا کو سی ڈبلیو آئی کی کرکٹ اسٹریٹیجی کمیٹی کی میٹنگ میں مشاورت کیلئے مدعو کیا گیا ہے۔