• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا میں 80 فیصد سے زائد نجی تعلیمی ادارے کھل گئے

سرگودھا (نمائندہ جنگ)سرگودھا سمیت ضلع بھر میں 80 فیصد سے زائد پرائیویٹ تعلیمی ادارے کھل گئے تاہم سکولوں میں طلباء کی حاضری نہ ہونے کے برابر تھی۔ پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے یکم اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا تھا اور اس سلسلہ میں ضلع بھر کے 80 فیصد سے زائد پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے دوبارہ تعلیمی سیشن کا آغاز کردیا ہے جبکہ رہ جانیوالے باقی پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے 8 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا عندیہ دیا ہے۔
تازہ ترین