• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا ہسپتال میں لاکھوں کی خوربردگی بارے تیسری مرتبہ تحقیقات کا حکم

سرگودھا( نامہ نگار) مریضوں کے ایکسرے اور ٹیسٹوں کی مد میں 17 لاکھ روپے کی سرکاری فیسوں کا خورد بورد کرنے پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا کے ایم ایس سمیت دیگر ملوث ملازمین کے خلاف ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب نے تیسری مرتبہ تفتیش پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے دوبارہ تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔ 17 لاکھ کی خوردبردگی کی درخواست پر پہلے 2 دفعہ تحقیقات ہو چکیں لیکن اینٹی کرپشن حکام نے عدم اعتماد کرتے ہوئے تیسری مرتبہ تحقیقات کا حکم دیدیا۔
تازہ ترین