• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جیرمی کوربن کا نئی پارٹی بنانے کا اعلان

لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جیرمی کوربن اور کونٹری سے رکن پارلیمنٹ زارا سلطانہ نے بائیں بازو کی ایک پارٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پارٹی کا نام اور منشور موسم خزاں میں پارٹی کانفرنس میں طے کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ رواں ماہ جیرمی کوربن نے ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے کہا تھاکہ برطانوی سیاست میں ایک متبادل کی اشد ضرورت ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید