صبر کی طاقت نہ ہو تو اے فلک!
کیا کرے انسان اِن حالات میں
کتنی جانیں ہوگئیں موسم کی نذر
کتنے پیارے چِھن گئے برسات میں
قانون کے تحت ایتھلیٹس کو اپنے ٹریک کے ساتھ بارڈر لائن پر ایک سے زیادہ قدم اٹھانے کی اجازت نہیں ہے۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے میڈلز جیتنے والوں کیلئے انعامی رقم میں اصافہ کردیا۔
جانسن نے خوش دلی سے کہا کہ ابھی مکمل طور پر یقین نہیں آ رہا کہ میں نے واقعی جیتا ہے
وزیرِ اعظم نے وزیرِ ہوا بازی کو زائرین کیلئے خصوصی پروازوں کا انتظام کرنے کی ہدایت کی۔
نیویارک میں پاکستانی امریکی کمیونٹی سے گفتگو کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت نے پچھلی امریکی انتظامیہ پر بھی واضح کیا لیکن انہوں نے پاکستان سے رابطے نہیں کیے، موجودہ امریکی انتظامیہ پاکستان سے بات چیت کر رہی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی آمد پر پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے گئے
اداکار نے کہا کہ میری شادیوں کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ ہم زندگی سے مختلف چیزیں چاہتے تھے، میری شریک حیات زیادہ کامیابی اور مالی آسائشوں کی خواہش مند تھیں جبکہ میں وقت کے ساتھ چیزوں کے آنے پر یقین رکھتا ہوں۔
سائنس دانوں نے وزن کم کرنے کے لیے استعمال ہونے والے انجیکشن جی ایل پی-1 کا دماغی بیماری ڈیمنشیا سے تعلق کا انکشاف کیا ہے۔
علیزے شاہ نے انسٹاگرام اسٹوری میں معافی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مجھے یقین نہیں آیا کہ جگن کاظم نے ویڈیو بنا کر معافی مانگی
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آج سے غزہ کے 3 علاقوں میں روزانہ فوجی کارروائیوں میں 10 گھنٹے کا وقفہ ہو گا۔
آسٹریلیا نے 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں 0-4 سے فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے
امریکی سینیٹر کوری بوکرنے کہا کہ غزہ ہیومینیٹیرین فاؤنڈیشن درست انداز میں کام نہیں کررہی ہے۔
شہرِ قائد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بوندا باندی ہونے کا امکان ہے۔
عمارہ نے مزید بتایا کہ مکان مالک نے کسی کو میرے فلیٹ پر بھیجا تاکہ خیریت معلوم کی جا سکے، جب دروازے پر دستک ہوئی تو میری آنکھ کھلی، ہوش میں آنے پر دیکھا کہ میرے موبائل پر فیملی کی کئی کالز موجود تھیں۔
غزائی بحران کے خاتمے کے لیے مصر سے امدادی ٹرک جنگ زدہ غزہ کی طرف بڑھنا شروع ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق کوٹ مومن میں 30 سالہ خاتون اپنی بیٹی کے ساتھ بازار گئی، جہاں ایک نوجوان نے اس سے بدتمیزی کی