• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کی جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی تصدیق

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اکتوبر میں ہونے والی جنوب مشرقی ایشیائی ممالک (آسیان) کی تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی تصدیق کردی۔

ملائیشیا کے وزیرِاعظم انور ابراہیم نے پارلیمان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح امریکی صدر سے بات ہوئی اور انہوں نے اکتوبر میں 47ویں آسیان سمٹ میں شرکت کی تصدیق کی۔

انور ابراہیم کا مزید کہنا تھا کہ ملائیشیا اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے کا اعلان جمعے کو کیا جائے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید