کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے افتخار احمد کا کیریبین لیگ میں گیانا ایمزون واریئرز کے ساتھ تین میچوں کا معاہدہ ہوا ہے۔وہ حسان خان کے متبادل کے کھلاڑی کے طور پر ابتدائی تین میچوں کے لیے دستیاب ہوں گے۔