کراچی(اسٹاف رپورٹر) پروفیسراعجاز فاروقی ٹی ٹوئینٹی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں یونائیٹیڈ اسپورٹس نے قذافی جیمخانہ کو 111 رنز سے شکست دیدی جبکہ دوسرے میچ میں مجاہد جیمخانہ نے سرجانی اسپورٹس کو 66 رنز سے شکست دیدی ان میچوں میں سید نواب خان نے 116 رنز اسکور کئے جبکہ عادل اشفاق نے آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔