کراچی(اسٹاف رپورٹر)دانیال اعجاز نے اسلام آباد اوپن باؤلنگ چیمپئن شپ جیت لی،جبکہ فہیم خان دوسرے نمبر پر رہے۔ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے انعامات تقسیم کئے۔