• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ ان کے خلاف ہیں جو پیوٹن کو فنڈز دیتے ہیں، بورس جانسن

سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی نام لیے بغیر بھارت پر تنقید کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے بہادرانہ اور منطقی کام کیا، آخرکار اُن ممالک کو سزا دی جو روسی تیل وگیس خرید کر پیوٹن کی شیطانی جنگی مشین کو فنڈز فراہم کرتے ہیں۔

بورس جانسن سوال کیا کہ برطانیہ اور باقی یورپ میں ایسا کرنے کی ہمت کب ہوگی؟

بین الاقوامی خبریں سے مزید