تھا شور کبھی کہ انڈیا کے
امریکہ سے رابطے بڑے ہیں
ڈونلڈ ٹرمپ اور مودی
آج آمنے سامنے کھڑے ہیں
خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسی طرح کی آوازیں بیک وقت ایران کے جنوبی علاقے سرک اور جاسک کے علاقوں میں بھی سنی گئی ہیں۔
شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ سعودی عرب صرف اس صورت میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے پر تیار ہوسکتا ہے اگر ایک فلسطینی ریاست تخلیق کرنے کے لیے عمل شروع کیا جائے۔
کراچی میں تھانہ سائٹ سپرہائی وے پولیس کا جمالی پُل کے قریب ڈاکوؤں سے مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے۔
برطانوی خبر ایجنسی نے یہ دعویٰ جاپان کے معاشی اخبار نیکے کے حوالے سے کیا ہے۔
پاکستان ویمنز ٹیم ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے ڈبلن، آئرلینڈ پہنچ گئی۔
عید قرباں پر کراچی میں قصابوں کی جانب سے جانور کٹائی کی اوسط ریٹ لسٹ جاری کردی گئی۔
چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاک فوج پاک چین تعاون کو فروغ دینے کے لیے ہمیشہ ایک اہم فورس رہی ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق عید کے پہلے دو روز بلوچستان سے ٹرین سروس معطل رہے گی۔ کوئٹہ سے ریلوے حکام کے مطابق پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی27 اور 28 مئی کو روانگی منسوخ کی گئی ہے۔
ریبیز کے کیسز پر قابو پانے کے لیے سندھ حکومت نے اینٹی ریبیز مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف مکہ مکرمہ کے ہوٹل پہنچ گئے جہاں حاجیوں نے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حاجیوں کو بوسیدہ اور ناکارہ عمارتوں میں ٹھہرایا گیا ہے۔
محمد صلاح نے انگلش کلب کو نہ صرف پریمیر لیگ ٹائٹل جتوایا بلکہ چیمپئنز لیگ ٹائٹل سمیت ٹیم کی کئی کامیابیوں میں اہم کردار ادا کیا۔
پاکستانی فلموں اور ٹیلی ویژن کے اداکار فیصل قریشی کے اعزاز میں شاندار ٹریبویٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں فنکاروں کی کہکشاں امڈ آئی، لائف ٹائم اچیومنٹس ایوارڈ سے نوزا گیا۔
راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ میرے آنے سے قبل محمد رضوان نہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کاحصہ تھے اور نہ ہی کپتان تھے۔
فیڈریشن نے فلم انڈسٹری سے اپیل کی کہ وہ رنویر سنگھ کے ساتھ کام نہ کرے، کیونکہ فرحان اختر نے ان کے خلاف شکایت درج کروائی تھی۔