آئے دن ہم جھیلتے ہیں سانحے
آئے دن ہوتے ہیں مردوزن ہلاک
شاہراہیں، قتل گاہیں ہوگئیں
ہو رہے ہیں حادثے اندوہناک
پریانکا گاندھی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ان جرائم پر خاموشی اور اس پر کارروائی نہ ہونا بذات خود ایک جرم ہے۔
سعودی عرب کے شہر طائف میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا
غزہ سٹی پر اسرائیلی حملے میں حال ہی میں شہید ہونے والے قطری نیوز چینل الجزیرہ کے صحافی انس الشریف کو ایک سال قبل نشانہ بنایا گیا تھا۔
تحقیق میں یہ بھی انکشاف ہوا کہ سورج کی الٹرا وائلٹ (UV) شعاعیں جلد کو تیزی سے نقصان پہنچاتی ہیں
امیرِ جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے موجودہ حکومت پر تنقید کے تیر برساتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں آئین کو پامال کیا جاتا ہے، موجودہ حکومت جیت کر نہیں آئی، مسلط کی گئی ہے۔
احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2025ء میں اقتصادی اشاریے مثبت رہے ہیں، جولائی میں برامدآت میں 17 فیصد اضافہ ہوا
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے فلسطینی صدرمحمود عباس سے رابطے میں غزہ سمیت اہم امور پر گفتگو ہوئی۔
عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو شاہ محمود قریشی کی رہائی کا مراسلہ جاری کردیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے مراسلہ جاری کیا ہے۔
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
پولیس کے مطابق مقتولہ کے خاوند حمزہ کی مدعیت میں مقتولہ کے 4 بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
صدر مملکت نے کہا کہ چار روز میں 50 دہشت گردوں کی ہلاکت سیکیورٹی فورسز کی مہارت اور بہادری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم چوکر کی روٹی ڈبو کر کھائیں گے۔
سعودی عرب کے ساتھ طویل عرصے سے جاری سرمایہ کاری مذاکرات کی ناکامی کے بعد اب عالمی کمپنی بیرک مائننگ پاکستان میں تانبے کی کان کنی کے لیے امریکا اور دیگر بین الاقوامی قرض دہندگان سے ساڑھے تین ارب ڈالر تک کی فنڈنگ حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
بھارتی قومی ایئر لائن نے یکم ستمبر سے واشنگٹن کے لیے پروازیں معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔
ملزم راہ چلتی خواتین کے ساتھ بدتمیزی کرتا اور ان کے پرس بھی چھین لیتا تھا۔
چیٹ جی پی ٹی سے ڈائیٹ (کھانے پینے) سے متعلق مشورہ لینے والا 60 سالہ امریکی شخص اسپتال پہنچ گیا۔