گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی گوجرانوالہ فیصل عباس مانگٹ نے شہر کے مختلف مقامات پر ٹریفک چیکنگ کی۔ مسافروں والی گاڑیوں میں اوورچارجنگ ،اور اوور لوڈنگ کرنے والی گاڑیوں کو19500روپے جرمانہ عائد کیااور 29گاڑیوں کے چالان اور03گاڑیوں کومختلف تھانوں میں بند کر دیا۔