• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور: 11 سالہ بچی کو نوجوان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بہاولپور میں 11 سالہ بچی کو نوجوان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بچی کو بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس کے مطابق تھانہ بغداد الجدید کے علاقے میں 11 سالہ بچی مدرسے سے گھر واپس جا رہی تھی کہ ملزم نے قریبی کھیتوں میں لے جا کر اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس نے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید