• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دونوں بیٹوں کا جرم یہ ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے خاندان سے ہیں، علیمہ خان

فائل فوٹو
فائل فوٹو

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بیٹوں کا جرم یہ ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے خاندان سے ہیں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ دونوں بیٹے اس وقت حراست میں ہیں، مجھے بتایا گیا ہے کہ اب انہوں نے مجھے گرفتار کرنا ہے۔

بہن علیمہ خان نے کہا کہ جتنی سزائیں سنانی ہیں سنا دیں ہم تیار ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جنہوں نے کسی عمارت کو آگ لگائی، انہیں سزا ضرور ملنی چاہیے۔

قومی خبریں سے مزید