مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش ہوئی، مسجد نبوی ﷺ میں بھی باران رحمت خوب جم کر برسی۔
زائرین نے بارش برسنے پر اللّٰہ کا شکر ادا کیا۔
بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کمی، موسم خوشگوار ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کی اینکر پرسن پالکی شرما نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت مئی کی جنگ کے بعد بیانیے کی جنگ بھی ہار گیا تھا۔
غزہ سٹی سے اب تک ساڑھے 4 لاکھ فلسطینی نقل مکانی کرچکے ہیں
کیتھولک مسیحوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے کہا ہے کہ اِنہیں امریکا میں ہونے والی کچھ چیزوں پر تشویش ہے۔
اقوام متحدہ نے فلسطینی صدر کو اجلاس میں ویڈیو لنک پر خطاب کی اجازت دے دی۔
روسی وزارت دفاع کے مطابق 3 مگ تھرٹی ون طیاروں نے کاریلیا سے کیلین انگراڈ علاقے میں واقع ایئر فیلڈ تک جمعے کو شیڈولڈ پروازیں کی تھیں
امریکا اسرائیل کی مسلح افواج کے لیے 6 بلین ڈالر کا اسلحہ فروخت کرے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’دی ٹرمپ کارڈ‘ کے نام سے ’گولڈ کارڈ‘ کی نقاب کشائی کر دی۔
اسٹونیا کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ طیارے 12 منٹ تک اسٹونیا کی حدود میں رہے۔
خاتون نے کہا کہ تم جاہل ہو، پڑھے لکھے ہوتے تو سرحد پر نہ بھیجے جاتے بلکہ کسی اچھی کمپنی میں کام کرتے، دوسروں کا مال ہڑپ نہ کرو، اسی لیے تمہارے بچے معذور پیدا ہوتے ہیں۔
یورپی ملک پرتگال نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔
صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بعض صورتوں میں کمپنیوں کو ایچ ون بی ویزا کے لیے بڑی رقم دینا پڑے گی۔
خبر ایجنسی کے مطابق ایران پر پابندیاں مستقل ختم کرنے کی قرارداد منظور نہیں ہو سکی، 4 ممالک نے ایران پر نئی پابندیاں روکنے کے حق میں ووٹ دیا۔
ملزم نے خاتون کے موبائل فون سے 14,000 روپے اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کیے اور 70,000 روپے بھی مانگے۔ اس نے دھمکی دی کہ اگر وہ واقعے سے متعلق کسی کو بتائے گی تو اس کی تصاویر وائرل کر دی جائیں گی۔
امریکی صدر ٹرمپ کے بگرام ایئر بیس واپس لینے کے بیان سے متعلق چینی وزارت خارجہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر سے صحافی کے سوال ہر انکا کہنا تھا کہ چین افغانستان کی آزادی اور خود مختاری کا احترام کرتا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اقوام متحدہ کو انسانیت کی آخری امید قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالمی ادارے کی بقا آئندہ 80 برس کے لیے ناگزیر ہے۔