امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے دوست فٹ بالر ٹریوس کیلسی (Travis Kelce) سے منگنی کا اعلان کر دیا۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری کردہ پوسٹ میں گلوکارہ نے منگنی کی تصدیق کی۔ پوسٹ میں ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کو ایک ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔