• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی منڈیوں میں پاکستانی برآمدات کے فروغ کے سلسلے میں اہم پیش رفت

امریکا کی منڈیوں میں پاکستانی برآمدات کے فروغ کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن کی جانب سے پاکستان کے ماہی گیری کے ریگولیٹری معیارات کی توثیق کی گئی ہے۔

رپورٹ این او اے اے کے مطابق پاکستان کے ماہی گیری ریگولیٹری معیار امریکی ضروریات کے عین مطابق قرار دیے گئے ہیں۔

تجارتی خبریں سے مزید