راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی کے ہوٹل میں بس ہوسٹس کے ساتھ مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کے والدین گھر سے باہر گئے ہوئے تھے، مزید تفتیش جاری ہے۔
راولپنڈیز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق محمد نواز سے متعلق کی گئی کارروائی کا اعلان بھی آئی سی سی کرے گی۔
حکام کے مطابق امریکی کانگریس نے اس اپ گریڈیشن کے لیے 12.5 ارب ڈالر کی منظوری دی ہے
فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کراچی پورے ملک کی معیشت کو چلاتا ہے، اس کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک ہو رہا ہے۔
امریکی سیاسی مبصرین کے مطابق اس کم ترین شرح کی وجہ یہ ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی توجہ داخلی مسائل کے بجائے دیگر معاملات پر ہے جس سے عوامی اعتماد متاثر ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ لوگ مجھے صرف ایک ایسی شخصیت کے طور پر دیکھتے ہیں جو کرسی پر بیٹھ کر ہنستی ہے
لیپروسکوپک سروسز کے آغاز پر شعبہ ایمرجنسی میں افتتاحی تقریب منعقد کی گئی
برطانیہ اور فرانس کے درمیان 622 ملین پاؤنڈ کے ایک معاہدے پر آج دستخط کیے جائیں گے جس کا مقصد فرانس سے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے برطانیہ آنے والے تارکین وطن کو روکنا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق۔
رپورٹس کے مطابق جنگ بندی کے باوجود اعتماد کی کمی اور مذاکرات میں تاخیر سے صورتِ حال غیر یقینی ہے۔
لبنان کی جانب سے جنوبی لبنان میں صحافیوں پر اسرائیلی حملےکی شدید مذمت کی گئی ہے۔
رفیعہ جاوید کے مطابق میٹرک طلبہ سے صرف مارچ 2026ء تک فیس وصول کی جائے گی
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے انتخابات 2026ء کی تیاریوں کے سلسلے میں ریٹرننگ، اسسٹنٹ ریٹرننگ اور میڈیا و مانیٹرنگ افسران کی تربیت کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
پروفیسر انیلا ناز سومرو کو 3 برس کے لیے جامعہ سندھ کے دادو کیمپس کا پرو وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا ہے۔
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکا خلیجی ممالک کی حفاظت نہیں کرسکتا صرف اسرائیل کی کرتا ہے۔