امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن سے بہت مایوس ہوا ہوں۔
یہ بات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ریڈیو پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ یوکرین جنگ میں لوگوں کی زندگیاں بچانے کے لیے کچھ کروں گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بھی کہنا ہے کہ چین اور روس کی شمولیت کے ساتھ امریکا کے خلاف اتحاد بننے پر تشویش نہیں۔