پنجاب کے محنت کشوں کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
لاہور سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مزدوروں کو 26 ورکنگ ڈیز پر کم از کم 40 ہزار روپے اجرت دی جائے گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 8 گھنٹے کام کرنے پر 1538.46 روپے اجرت ملے گی۔
کراچی میں ایس آئی یو کا مبینہ مقابلہ، انتہائی مطلوب ملزم ہلاک ہوگیا۔
ڈی آئی جی پونچھ نے عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے دوران شہید پولیس اہلکار کے اہلخانہ سے تعزیت کی۔
خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں مظفرآباد، اٹھ مقام، مانسہرہ، صوابی، ہنگو، نوشہرہ سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم سرد ہوگیا۔
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع ہو گئی۔
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی خان نے خیبرپختونخوا حکومت کے 12 سیکیورٹی اہلکار دینے کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کوئی ایڈونچر خارج از امکان نہیں، لیکن جو بھارت کو نقصان پہنچے گا اس سے متعلق یہ ضرور سوچیں گے۔
ماہ نور چیمہ کی والدہ نے کہا کہ وزیراعظم نے جرمن زبان سیکھنے سے متعلق دلچسپ باتیں شیئر کیں، ماہ نور اور وزیراعظم کی جرمن زبان سے دلچسپی مشترک نکلی۔
حکمراں جماعت مسلم لیگ ن سندھ کے ترجمان اسد عثمانی نے کہا ہے کہ سندھ کے باشعور عوام صوبائی حکومت کی نااہلی سے تنگ آ چکے ہیں۔
محکمہ موسمیات نے طوفان شکتی کراچی سے 800 کلو میٹر جنوب مغرب میں ہونے کی تصدیق کی ہے۔
خیبر پختون خوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے اے این پی کے سربراہ ایمل ولی کو ذاتی طور پر سیکیورٹی دینے کی آفر کر دی۔
پولیس نے مقتول احمد جاوید کے والد میاں عادل رشید کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔
ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ اور وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ سندھ کی حکمراں جماعت نے عوام کو مایوسی اور بدحالی کے سوا کچھ نہیں دیا۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں زلزلے کی شدت 5.0ریکارڈ کی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم سے ملاقات کریں گے۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارتی خود اپنی قیادت پر سوال اٹھا رہے ہیں۔
اوورسیز پاکستانیوں کی درخواست پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فوری نوٹس لیتے ہوئے چکوال میں سڑکوں اور پل کی ہنگامی بنیادوں پر تعمیر و مرمت کا حکم دے دیا۔