• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، کاروبار میں منفی کے بعد مثبت رجحان

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج صبح مندی کے بعد مثبت رجحان ہے۔

کاروباری ہفتے کے آغاز میں دو روز تیزی کے بعد آج صبح پہلے پی ایس ایکس میں مندی جبکہ بعد ازاں مثبت رجحان دیکھا گیا۔ 

بازارِ حصص کے 100 انڈیکس میں 550 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 57 ہزار 113 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے۔

اس سے قبل ہنڈریڈ انڈیکس 121 پوائنٹس کم ہو کر ایک لاکھ 56 ہزار 441 پوائنٹس پر تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید