• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاؤنٹی چیمپئن شپ: شان مسعود کی شاندار سنچری، 12 ہزار فرسٹ کلاس رنز مکمل

کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شان مسعود نے شانداری سنچری اسکور کی اور 12 ہزارفرسٹ کلاس رنز مکمل کرلیے۔

لیسٹر شائر سے کھیلتے ہوئے شان مسعود نے گلوسسٹر شائر کے خلاف 111 رنز کی اننگز کھیلی، اس دوران انہوں نے 13 چوکے لگائے۔

شان مسعود کی فرسٹ کلاس کیرئیر میں یہ 30ویں سنچری ہے، اسی کے ساتھ اُن کے 12 ہزار فرسٹ کلاس رنز بھی مکمل ہوگئے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید