• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

درآمدی ایل این جی گھریلو صارفین کو کتنی مہنگی پڑے گی؟

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

درآمدی لکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) گھریلو صارفین کو اوسطاً 65 فیصد مہنگی پڑے گی۔

ذرائع کے مطابق درآمدی ایل این جی کی اوسط قیمت 3 ہزار 34 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ملک میں مقامی گیس کی اوسط قیمت 1 ہزار 836 روپے 93 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ماہانہ ایل این جی کے 10 کارگو درآمد کرتا ہے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہےکہ لکویفائیڈ نیچرل گیس کی درآمد ایک ارب مکعب فٹ یومیہ ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید