• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر کوئی معاہدہ قابل قبول نہیں، سراج الحق

No Pact Acceptable Without Solving Kashmir Issue Sirajul Haq
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر کوئی معاہدہ قابل قبول نہیں، حکومت مسئلہ کشمیر پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

جماعت اسلامی کے تحت کشمیر بنے گا پاکستان خواتین ریلی ادارۂ نور حق سے نمائش چورنگی تک نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کی۔

ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی کی مہم کو خاطر خواہ اہمیت نہیں دی گئی۔
تازہ ترین