• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برمنگھم: نائٹ کلب میں فائرنگ، 4 افراد زخمی

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

برمنگھم کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے شہر برمنگھم کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 3 مرد اور 1 خاتون زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس نے فائرنگ کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

دوسری جانب فائرنگ واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

زخمی ہونے والے ایک مرد کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید