• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن: ہیتھرو سمیت یورپی ممالک کے ایئرپورٹس پر پروازوں کی تاخیر کا خدشہ

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

لندن کے مصروف ترین ہیتھرو ایئرپورٹ سمیت یورپی ممالک کے متعدد ایئرپورٹس پر پروازوں کی تاخیر کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیکنیکل ایشو کے سبب چیک آن بورڈنگ سسٹم متاثر ہوا ہے۔

برسلز ایئرپورٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ سائبر حملے کے سبب 10 پروازیں منسوخ ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برسلز ایئرپورٹ پر 17 پروازوں میں ایک گھنٹے سے زائد کی تاخیر ہے جبکہ برلن ایئرپورٹ پر بھی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید