سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) پنجاب بار کونسل کی اپیل پر لاہور ہائی کورٹ کے علاقائی بینچ کی سمری مسترد ہو نے کے خلاف پنجاب کے دیگر اضلاع کی طرح سیالکوٹ بار ایسوسی ایشن کی طرف سے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا گیاجس کی وجہ سے سائلین کو اپنے مقدمات کی سماعت کے لئے مشکلات کا سامنا کر نا پڑا اور وہ واپس گھروں کو لوٹ گئے۔