ہزار افسوس، امدادی رقم سے
کچھ افراد اپنی جیبیں بھر رہے ہیں
اِس آفت، اِس مصیبت کی گھڑی میں
ڈھٹائی سے کمائی کر رہے ہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹیفا کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے سے متعلق ایگزیکٹو آڈر پر دستخط کردیے۔
کراچی کے علاقے لانڈھی میں پانچ روز سے لاپتہ بچے کی بوری بند لاش کچرا کنڈی سے مل گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا چاہتا ہے کہ عرب اور مسلم ممالک غزہ میں فوج بھیجنے پر آمادہ ہوں تاکہ اسرائیل انخلا کرسکے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ دوران حمل ایسیٹامینوفن(acetaminophen) یا ٹائلینول گولی کھانے سے بچے میں آٹزم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔
وہ تمام ممالک جنہوں نے فلسطین کو تاحال تسلیم نہیں کیا وہ بین الاقوامی قانون کے تحت ریاست فلسطین کو تسلیم کریں:اسحٰق ڈار
فلسطینی صدر نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں امداد کی ضرورت ہے اور قیدیوں کی رہائی ہونی چاہیے۔
سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ وہ فرانس کے صدر میکروں کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے فلسطین کو ریاست تسلیم کیا۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریس نے فلسطین سے متعلق اقوام متحدہ کی کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ فلسطینیوں کے لیے ریاست کا قیام ایک حق ہے، انعام نہیں۔
جنرل اسمبلی میں اپنی تقریر کے دوران فرانس کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ فرانس نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیا ہے۔
پاکستان جنوبی افریقہ ویمن ون ڈے سیریز کی پرفارمرز نے آنر بورڈز پر نام درج کیے۔
چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو 0-2 سے شکست دی۔
بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ کاجول اپنی بیٹی نیاسا دیوگن اور والدہ اور ماضی کی اداکارہ تنوجہ کے ساتھ نظر آئیں۔
بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللّٰہ میں ساڑھے 7 کلو سونا چھینے کی واردات رونما ہوئی ہے۔
عدالت نے ریمارکس دیے کہ بتایا جائے کہ کیا دوران تفتیش ملزم کو رہا کرنے کا اطلاق دہشت گردی کے کیس میں ہوتا ہے؟
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقوام متحدہ اجلاس کے سائیڈلائن میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔
خبر یہ ہے کہ ایف بی آر کا ایک ونگ اس ڈیٹا کو اے آئی کی مدد سے کھنگال رہا ہے۔ مشین کو بس سکھانا پڑا اس نے سوشل میڈیا پوسٹ کا آڈٹ کر کے بتا دیا ہے کہ کس کے لائف اسٹائل کا کیا ٹیکس بنے گا؟