• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ کی صورت حال بدترین ہے : یو این سیکرٹری جنرل

فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے غزہ میں انسانی صورتحال کو بدترین سطح پر قرار دیدیا۔

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ اقوام متحدہ کا قیام عالمی یک جہتی اور بین الاقوامی امن برقرار رکھنے کے لیے ہوا تھا ، اسے امن کا ضامن ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ غزہ میں انسانی صورتحال بدترین سطح پر ہے، علاقے میں انسانی امداد کی فوری اور بلا روک ٹوک فراہمی یقینی بنانا ہوگی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید