• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا دفاعی صلاحیت بہتر بنانے کیلئے ’ڈرون‘ اور ’کاؤنٹر ڈرون‘ مشقوں کا اعلان

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا 

بھارت نے فضائی دفاعی صلاحیت کو مزید بہتر بنانے کےلیے ڈرون اور کاؤنٹر ڈرون مشقوں کا اعلان کردیا۔ 

’کولڈ اسٹارٹ‘ نامی یہ مشق اکتوبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی۔

خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی ایئر مارشل راکیش سنہا کا کہنا ہے کہ اس دوران مختلف ڈرونز اور کاؤنٹر ڈرون نظاموں کا عملی تجربہ کیا جائے گا تاکہ بھارتی فضائی دفاع کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید