• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلووینیا نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر سفری پابندی عائد کر دی

سلووینیا کی صدر نتاشا پیرک موسار منگل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کر رہی ہیں۔(تصویر سوشل میڈیا)۔
سلووینیا کی صدر نتاشا پیرک موسار منگل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کر رہی ہیں۔(تصویر سوشل میڈیا)۔

وسطی یورپی ملک سلووینیا نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر سفری پابندی عائد کر دی۔ 

دارالحکومت لیوبلیانا سے خبر ایجنسی کے مطابق سلووینیا نے جولائی میں اسرائیل کے وزیروں پر بھی پابندی عائد کی تھی جبکہ گزشتہ سال فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا تھا۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق سلووینیا نے اگست میں اسرائیل پر ہتھیاروں کی پابندی اور اسرائیل کے زیر قبضہ فلسطینی علاقوں کی اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کی تھی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید