گجرات (نمائندہ جنگ) کنجاہ اور سرائے عالمگیر میں مسلح افراد نے اراضی پر قبضے کر لیے، شادیوال میں ارشاد وغیرہ نے ادریس احمد کی اراضی پر قبضہ کرلیا اور قتل کی دھمکیاں دیں، پولیس نے ا رشاد کیخلاف جبکہ بھاگ نگر میں غلام رسول وغیرہ 8 افراد نے محمد شکیل کی اراضی پر قبضہ کرلیا اور اسے قتل کی دھمکیاں دیں، پولیس نے ملزمان کیخلاف مقد مات درج کر لیے۔