• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،18سالہ نوجوان کوچھریاں مار کر قتل دیا گیا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) سول لائن کے علاقہ  عارف کالونی میں معمولی رنجش پر عبداللہ عرف ہیرو  نے محلے دار خالد مغل کے 18سالہ بیٹے حمزہ کو اس کے گھر کے قریب چھریاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا، ملزم فرار ہو گیا ۔
تازہ ترین