• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ آج بنگلا دیش کیخلاف کھیلے گی

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ آج بنگلا دیش کے خلاف کھیلے گی۔

گرین شرٹس نے بنگلادیش کے خلاف اپنے پہلے میچ سے متعلق تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔

ویمن کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی خوب پریکٹس کی ہے۔

پاکستان کی کپتان فاطمہ ثناء کا کہنا ہے کہ تیاری اچھی ہے، ٹیم میں اسپنرز اور آل راؤنڈرز بھی اچھے ہیں، امید ہے ٹیم اچھے نتائج دے گی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید