پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔
اس بات کا اعلان کراچی سے جاری اعلامیے میں کیا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق پی این ایس سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے افسران کو 4 بونس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔