آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان ٹیم نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
اس موقع پر قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے کہا کہ کوالیفائر میں اچھا کیا آج بھی بہتر پرفارم کریں گے۔
کولمبو میں ٹاس کے موقع پر پاکستان اور بھارت کی کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا۔