• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے ویمنز ورلڈ کپ بھی سیاست کی نذر کر دیا

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

بھارت نے ایشیاء کپ کے بعد آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025ء کو بھی سیاست کی نذر کر دیا۔

بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم نے پھر بتا دیا کہ وہ کھیلنے نہیں سیاست کرنے آئی ہے۔

14 ستمبر کو بھارتی مینز ٹیم نے اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ نہیں کیا تھا۔

ویمن ٹیم نے بھی آج کوئی کسر نہ چھوڑی، پاکستان اور بھارت کے درمیان ویمن ورلڈ کپ میچ کے ٹاس کے بعد بھی کپتانوں کے درمیان ہینڈ شیک نہیں ہوا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید