• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حماس نے حکومت میں رہنے کا فیصلہ کیا تو اس کا مکمل خاتمہ کر دیا جائے گا: ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو
ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر حماس نے حکومت میں رہنے کا فیصلہ کیا تو اس کا مکمل خاتمہ کر دیا جائے گا۔

امریکی چینل کو انٹرویو میں ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو غزہ میں بم باری ختم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ جلد ہی جان لیں گے کہ حماس سنجیدہ ہے یا نہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید