• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمارے مذاکرات کار آج رات مصر روانہ ہوں گے: اسرائیل

  
—فائل فوٹوز
—فائل فوٹوز

اسرائیلی حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی مذاکرات کار آج رات مصر روانہ ہوں گے۔

ترجمان کے مطابق یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات شروع ہونے کی توقع 6 اکتوبر سے ہے۔

انہوں نے کہا کہ غزہ میں ابھی کوئی جنگ بندی نہیں، کچھ جگہ عارضی بمباری روکی ہے۔

اسرائیلی ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کو غزہ میں دفاعی مقاصد کی کارروائیاں جاری رکھنے کی اجازت ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید