برپا ہے غزہ میں جنگ کوئی
یا کوئی دفاع ہو رہا ہے؟
کچھ بھی سہی، مَر رہی ہے مخلوق
جانوں کا ضیاع ہو رہا ہے
اسرائیلی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ اب تک 450 سے زائد گرفتار شدہ کارکنوں میں سے 170 کو ڈی پورٹ کردیا گیا ہے۔
آئی ایم ایف کو ریکوڈک منصوبے پر ٹیکس چھوٹ پر بریفنگ دی جائے گی، ٹیکس استثنا کے ٹیکس وصولیوں پر پڑنے والے اثرات کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
اسرائیلی آرمی چیف ایال ضمیر کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی نہیں بلکہ آپریشنل صورتحال میں تبدیلی ہورہی ہے۔
ویسٹ انڈیز کے سابق آل راونڈر برنارڈ جولین 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
انہوں نے کہا کہ ڈرونز کی وجہ سے پروازیں درہم برہم ہوئیں، میونخ میں 10ہزار سے زائد مسافر پھنسے۔
کراچی میں ایس آئی یو کا مبینہ مقابلہ، انتہائی مطلوب ملزم ہلاک ہوگیا۔
ڈی آئی جی پونچھ نے عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے دوران شہید پولیس اہلکار کے اہلخانہ سے تعزیت کی۔
حماس، اسرائیل اور امریکی وفود آج مصر کے شہر شرم الشیخ میں مذاکرات کریں گے، مذاکرات کا محور صدر ٹرمپ کا 20 نکاتی امن منصوبہ ہوگا، اسرائیلی وفد مذاکرات کے لیے آج مصر روانہ ہوگا۔
خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں مظفرآباد، اٹھ مقام، مانسہرہ، صوابی، ہنگو، نوشہرہ سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم سرد ہوگیا۔
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع ہو گئی۔
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی خان نے خیبرپختونخوا حکومت کے 12 سیکیورٹی اہلکار دینے کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔
حماس، اسرائیل اور امریکی وفود کل شرم الشیخ میں مذاکرات کریں گے، قاہرہ سے ملنے والی اطلاع کے مطابق مذاکرات کا محور صدر ٹرمپ کا 20 نکاتی امن منصوبہ ہو گا۔
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کوئی ایڈونچر خارج از امکان نہیں، لیکن جو بھارت کو نقصان پہنچے گا اس سے متعلق یہ ضرور سوچیں گے۔
ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان کے افغانستان کے خلاف ہوم میچ میں کئی مشکلات پیدا ہوگئیں۔
ملک میں ڈومیسٹک کرکٹ کے معتبر فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائدِاعظم ٹرافی کے لیے اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ 2025ء کے چھٹے میچ میں بھارتی ٹیم نے پاکستانی ٹیم کو 88 رنز سے شکست دے دی۔