• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپین کی پارلیمنٹ نے اسرائیل پر ہتھیاروں کی پابندی کی منظوری دے دی

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

اسپین کی پارلیمنٹ نے اسرائیل پر ہتھیاروں کی پابندی کی منظوری دے دی۔

میڈرڈ سے عرب میڈیا کے مطابق اسپین کی پارلیمنٹ میں ہتھیاروں کی پابندی کے قانون کے حق میں 178 اور مخالفت میں 169 ووٹ پڑے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کو دفاعی ساز و سامان، مصنوعات، ٹیکنالوجی کی تمام برآمدات اور درآمد پر پابندی ہوگی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید