• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

تصویر بشکریہ پی سی بی
تصویر بشکریہ پی سی بی

پاکستانی کپتان شان مسعود اور جنوبی افریقہ کے کپتان ایڈن مارکرم نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی۔

جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان ایڈن مارکرم نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں میوزیم کا دورہ بھی کیا۔

اس موقع پر شان مسعود نے ایڈن مارکرم کو میوزیم میں موجود ٹرافیز کے بارے میں بتایا۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید