• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل سے فریڈم فلوٹیلا کے 45 ارکان رہا ہو کر اردن پہنچ گئے

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

اسرائیل سے فریڈم فلوٹیلا کے 45 ارکان رہا ہو کر آج (اتوار کو) اردن پہنچ گئے ہیں۔

یہ بات اردن کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہی گئی ہے۔

امان سے عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بحریہ نے 9 کشتیوں پر مشتمل فریڈم فلوٹیلا کے قافلے کے ارکان کو گزشتہ ہفتے حراست میں لیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید