• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ بندی معاہدہ، حماس کا مروان برغوتی سمیت 7 فلسطینی رہنماؤں کی رہائی پر اصرار

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت 7 فلسطینی رہنماؤں کی رہائی پر اصرار کیا ہے۔

غزہ سے خبر ایجنسی کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت حتمی قیدیوں کی فہرست میں 7 سینئر فلسطینی رہنما شامل ہیں۔

ان فلسطینی رہنماؤں میں مروان برغوتی، احمد سعادت، ابراہیم حمید اور عباس السید بھی شامل ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید