• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قاہرہ میں دھماکا، حکام نے دھماکے کو صنعتی نوعیت کا قرار دے دیا

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں دھماکے کی اطلاع ملی ہے۔ 

قاہرہ سے عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصری حکام نے دھماکے کو صنعتی نوعیت کا قرار دے دیا۔ 

مصری حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا بدر اور الشروق رہائشی منصوبوں کے درمیان صنعتی پروجیکٹ میں ہوا، دھماکے کے بعد قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید