اٹلی نے اسرائیل کو فیفا ورلڈ کپ 2026 سے باہر کر دیا۔
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائی میچ میں اٹلی نے اسرائیل کو 0-3 سے شکست دی۔
میچ سے پہلے اسرائیل کی فلسطینی نسل کشی کیخلاف احتجاج کیا گیا۔
اطالوی پولیس نے اسرائیل مخالف مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر مہمان ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 51 رنز بنالیے تھے
کویت کے شہر الاردیہ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والا اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائرز کا دوسرا میچ 1-1 گول سے برابر ہوا۔
پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ ہم نے غیر ضروری طور پر بیٹنگ میں خود پر دباؤ لیا۔
سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 3، 3 گول سے برابر ہو گیا۔
سلطان آف جوہر ہاکی کپ کے لیے جوہر بارو میں پاکستان اور بھارت کی جونیئر ٹیموں کے درمیان میچ جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویلیو ایشن کے لیے ایک غیر ملکی کمپنی کا تقرر کیا تھا
ویرات کوہلی نے آئی پی ایل میں اپنی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلورو کے ساتھ نیا معاہدہ کرنے سے انکار کر دیا، بھارتی میڈیا
میچ کے آخری لمحات انتہائی سنسنی خیز تھے
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کا تیسرا دن ختم ہوگیا، ایک دن میں مجموعی طور پر 16 وکٹیں گرگئیں۔
شوال ذوالفقار کے والد ذوالفقار احمد کو سیالکوٹ کے نواحی علاقے میں سپرد خاک کر دیا گیا
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم نے کولمبو میں ایک اور بھرپور ٹریننگ سیشن کیا، کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلا دیش کو 3 وکٹ سے ہرا دیا، فاتح ٹیم نے 233 رنز کا ہدف 3 گیندوں پہلے حاصل کیا۔
ٹیسٹ کرکٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ اپنے پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہونے کو کبھی نہیں بھولتا۔
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ چیمپئن شپ میں سندھ کی گرلز اینڈ بوائز نے دونوں ایونٹ جیت لیے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد انتقال کر گئے۔
انڈونیشیا نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی کھلاڑیوں کو ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے۔