• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنی خرابی دور: قومی ایئر کی پرواز کراچی سے مسقط روانہ

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

قومی ایئر لائن، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی کراچی مسقط کی پرواز فنی خرابی دور ہونے پر کراچی سے مسقط روانہ ہو گئی۔

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) کے ترجمان کے مطابق فنی خرابی دور ہونے پر قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 225 کراچی ایئرپورٹ سے مسقط کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔

ایوی ایشن کے ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کی پرواز نے فنی خرابی کے سبب واپس کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید